مئی 12, 2024 دھول جمی تھی چہرے پہ اس کے دل کا وہ میلا نہ تھا ادمی اچھا تھا لیکن ہم نے اسے پہچانا نہ تھا دوست کی ہمت کی یا پتھر کو اسے وہ محبت میں کبھی میری طرح رویا نہ تھا
تبصرے